نوجوان قوم کا اثاثہ ہیں اور مجھے ان پر فخر ہے،رہنما پی ٹی آئی،ملک امتیاز 147

نوجوان قوم کا اثاثہ ہیں اور مجھے ان پر فخر ہے،رہنما پی ٹی آئی،ملک امتیاز

نوجوان قوم کا اثاثہ ہیں اور مجھے ان پر فخر ہے،رہنما پی ٹی آئی،ملک امتیاز

اسلام آباد (اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر)ترنول کے علاقہ ڈھوک عباسی میں یوتھ ونگ کمیٹی کے تعاون سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے خون کا عطیہ دینے کیلئے ہلال احمر کے تعاون سے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا۔

یوتھ کمیٹی، ملک جبران چیرمین زکوة کمیٹی سراے خربوزہ ، خالد عباسی چیرمین زکوةکمیٹی ڈہوک عباسی کی سربراہی میں یوتھ ونگ ڈہوک عباسی محمد عمر اکبر، ایڈووکیٹ عمر عباسی، اسد عباسی ، نعمان عباسی، عادل عباسی ، ماجد عباسی ، ساجد عباسی،ستار عباسی، نثار عباسی، عارف عباسی ،

جہانزیب عباسی ، حکمداد عباسی، نثار احمد، طارق شاہ اور یوتھ ونگ ڈہوک عباسی کے دیگر عہدے دار ان اور ممبران نے تھلسیمیاکے مریضوں کیلئے 80سے زائد نوجوانوں نے وفاقی وزیر اسد عمر کی ہدایت پر خون کا عطیہ کیا ۔اس موقع پر رہنما پی ٹی آئی ملک امتیاز نے کہا کہ نوجوان قوم کا اثاثہ ہیں مجھے ان پر فخر ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں