137

وزیر اعلی پنجاب کی آمد سے قبل دانش سکول میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کی آمد کا سلسلہ جاری

وزیر اعلی پنجاب کی آمد سے قبل دانش سکول میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کی آمد کا سلسلہ جاری

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )وزیر اعلی پنجاب کی آمد سے قبل دانش سکول میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کی آمد کا سلسلہ جاری صوبائی وزیر شوکت علی لالیکا،سینئر راہنما شوکت بسراء، عبداللہ وینس ضلعی صدر ملک مظفر اعوان دانش سکول پہنچ گئے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں