172

‏راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

‏راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

راولپنڈی(نوید ملک سٹی رپورٹر) پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ائیر پورٹ پولیس نے 03 پتنگ فروش گرفتار کر لیے، 2500 پتنگیں، 19 ڈوریں برآمد، پولیس
گرفتار ملزمان میں فیصل، بلال اور زبیع اللہ شامل ہیں، پولیس ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے، پولیس‏پتنگ بازوں اور پتنگوں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ایس پی پوٹھوہار سید علی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں