123

‏انسانیت کے جذبے سے سرشار راولپنڈی پولیس کا ایک اور مثبت قدم۔

‏انسانیت کے جذبے سے سرشار راولپنڈی پولیس کا ایک اور مثبت قدم۔

راولپنڈی ( نوید ملک سٹی رپورٹر)اے ایس پی مری وقاص خان کورونا کے مریضوں کو اپنے گھر سے کھانا بنوا کر تقسیم کر نے پہنچ گئے۔

اے ایس پی نے اپنے گھر کھانا تیار کروایا اور خود ریڈ کریسنٹ پہنچ کر مریضوں کو فراہم کیا‏ریڈ کریسنٹ قرنطینہ سنٹر مری کے مریضوں کی جانب سے کھانے کے معیار سے متعلق شکایت آرہی تھی۔

عملہ اور مریض پولیس کےاس مثبت اقدام پرخوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ راولپنڈی پولیس سب سے پہلے انسانیت کی پالیسی پر گامزن ہے، عوام دوست اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ سی پی او محمد احسن یونس




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں