158

‏‏صدرواہ پولیس کی اہم کامیابی، ڈکیتی معہ قتل کے 02 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

‏‏صدرواہ پولیس کی اہم کامیابی، ڈکیتی معہ قتل کے 02 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

راولپنڈی ( نوید ملک سٹی رپورٹر)‏‏صدرواہ پولیس کی اہم کامیابی، ڈکیتی معہ قتل کے 02 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد۔ ملزمان نے چند یوم قبل سی این جی پمپ پر واردات کے دوران سکیورٹی گارڈ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔سی پی او راولپنڈی نے واردات ٹریس کرنے کا خصوصی ٹاسک ایس پی پوٹھوہار سید علی کو دیا تھا۔‏ڈی ایس پی ٹیکسلا سرکل کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدرواہ و دیگر افسران و ملازمان پر مشتمل خصوصی ٹیم نے جدید خطوط پر تفتیش کرتے ہوئے

ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل منتقل کیا جائے گا۔ ایس پی پوٹھوہار‏شناخت پریڈ کے بعد مزید تفتیش عمل میں لائی جائے گی۔ ملزمان کو سخت سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گئے۔ سید علی سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کی ایس پی پوٹھوہار سید علی اور صدرواہ پولیس کو شاباش




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں