173

‏ایس ایس پی آپریشنز کا ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ہمراہ کوہ نور ملز سکول میں قائم احساس ایمرجنسی کیش مرکز کا دورہ،

‏ایس ایس پی آپریشنز کا ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ہمراہ کوہ نور ملز سکول میں قائم احساس ایمرجنسی کیش مرکز کا دورہ،

راولپنڈی ( نوید ملک سٹی رپورٹر)‏ایس ایس پی آپریشنز طارق ولایت کا ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ہمراہ کوہ نور ملز سکول میں قائم احساس ایمرجنسی کیش مرکز کا دورہ، ایس ایس پی نے ڈیوٹیز پر موجود افسران و ملازمان کو چیک کیا اور ہدایات دیں کہ سوشل ڈسٹینسنگ اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں