127

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مسلم لیگ(ن) خرم دستگیر نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹرز,نرسز, اورطبی عملے کیلیے حفاظتی سامان فراہم کیا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مسلم لیگ(ن) خرم دستگیر نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹرز,نرسز, اورطبی عملے کیلیے حفاظتی سامان فراہم کیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)‏قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) نوازشریف اور صدر مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کی ہدایت پر سینئر رہنما مسلم لیگ(ن) خرم دستگیر خان,ممبران پنجاب اسمبلی,سابق میئر اور دیگر عہدیداران نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹرز,نرسز, اورطبی عملے کیلیے حفاظتی سامان فراہم کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں