120

کھچی والا بوائز سکول چک نمببر 185 سیون ار میں احساس پروگرام میں ریٹیلر کی بے ایمانی اور فراڈ سامنے آ گیا

کھچی والا بوائز سکول چک نمببر 185 سیون ار میں احساس پروگرام میں ریٹیلر کی بے ایمانی اور فراڈ سامنے آ گیا

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )کھچی والا تفصيلات کے مطابق احساس پروگرام میں ریٹیلر کی بے ایمانی اور فراڈ کھچی والا بوائز سکول چک نمببر 185 سیون ار کے اسکول میں احساس پروگرام کے تحت پیمنٹ دی جا رہی ہے ۔ ایک عورت کے انگوتھے لگوا کر یہ کہا گیا

کہ آپ کے پیسے ہی نہیں آیے ۔اس عورت کو بار بار چکر لگوائے گے اور کہا گیا کہ آپ کے پیسے ہی نہیں آیے ۔ اس عورت نے جب احساس پروگرام کی ہیلپ لائن پر کال کی تو اسے بتایا گیا کہ آپ کے پیسے تو 12 تاریخ کے ہی نکال لیے گے ہیں ۔ شکایات پر آج اس عورت کو بغیر انگوٹھا لگوائے 12000 دے دیا گیا
اور دو عورتوں کے 21000.اکیس ہزار آیے تھے تو ان کو 12000 ۔بارہ ہزار دے گے ۔اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عبّاس جناب احمد سلیم چشتی کا بھرپور ایکشن ایک ملزم افتخار گرفتار مزید قانونی کاروائی جاری




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں