145

بلوچستان عوامی پارٹی سٹی صدر حاجی بھاگیہ خان و دیگر کانئی پائپ لائن کے کام کا وزٹ

بلوچستان عوامی پارٹی سٹی صدر حاجی بھاگیہ خان و دیگر کانئی پائپ لائن کے کام کا وزٹ

ضلع جفیر آباد بلوچستان(عبدالخالق رپورٹر) ایم پی اے بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر بلیدی صاحبہ کے فنڈ سے اوستہ محمد سٹی میں پی ایچ ای کی نئی پائپ لائن کاکام بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما و ہمدرد پینل کے سربراہ میر عطاء اللہ خان بلیدی کی نگرانی میں فردوس کالونی میں جانب سے اوستہ محمد پی ایچ ای کی فیز ٹو نئی پائیپ لائین بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہیں

بلوچستان عوامی پارٹی سٹی صدر حاجی بھاگیہ خان بلیدی سابق کونسلر لیاقت علی بلیدی نے پی ایچ ای کی نئی پائپ لائن کے کام کا وزٹ کررہے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں