244

درہ حاجی پیر بھیڈی میں طوفانی برف باری نے پچاس سالہ پرانے ریکارڈز توڑ دیاۓ

درہ حاجی پیر بھیڈی میں طوفانی برف باری نے پچاس سالہ پرانے ریکارڈز توڑ دیاۓ

ضلع حویلی آذاد کشمیر(سید بابر حسین سٹی رپورٹر) درہ حاجی پیر بھیڈی میں طوفانی برف باری نے پچاس سالہ پرانے ریکارڈز توڑ دیۓ

۔حاجی پیر ،شیرو ڈھارا اور دیگر بلند مقامات پر 14/15فٹ برف جبکہ تحصیل اوڑی سے منسلک دیہات خواجہ بانڈی

،بیاڑاں اگیواس و سرجیواڑ میں بھی 5/6 فٹ برف ریکارڈ کی گٸ۔عوام علاقہ ایک بند جیل کے اندر محصور ۔آگے

اوڑی بارڈر کی منحوص خونی لکیر

پیچھے بلندو بالا 15/16فٹ برف سے ڈھکہ درہ حاجی پیر کے عوام تا حال حکومت وقت کے منتظر۔

حکومتی اداروں کی عوام علاقہ تک رسائی ممکن نہ ہو سکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں