325

سرائیکی گلوکار محمد اجمل ساجد کے ڈیرے پر انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا

سرائیکی گلوکار محمد اجمل ساجد کے ڈیرے پر انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا

لیاقت پور(محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)سرائیکی گلوکار محمد اجمل ساجد کے ڈیرے پر انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا




جس میں گلوکار اجمل ساجد یونین کونسل چک نمبر 10 عباسیہ کے مستحقین میں انصاف صحت کارڈ تقسیم کررہے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں