185

سردار عتیق احمد خان کے اعزاز میں مسلم کانفرنس سعودی عرب رہنما چوہدری محبوب اور چوہدری ساجد کی جانب سے عشائیہ

سردار عتیق احمد خان کے اعزاز میں مسلم کانفرنس سعودی عرب رہنما چوہدری محبوب اور چوہدری ساجد کی جانب سے عشائیہ

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران مسلم کانفرنس سعودی عرب کے مرکزی رہنما چوہدری محبوب اور چوہدری ساجد کی جانب سے سردار عتیق احمد خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا








اس موقع پر سعودی عرب میں مقیم مسلم کانفرنس کے کارکنان کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی سردار عتیق احمد خان نے چوہدری محبوب اور چوہدری ساجد کا شکریہ ادا کیا گفتگو کے دوران سردار عتیق احمد خان نے کہا




کہ آزاد کشمیر میں میرٹ کی بحالی کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست جلد اپنے انجام کو پہنچنے والی ہے اور مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے آنے والے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکہ




عوامی محرمیوں کا ازلہ کرئے گی اور عوام کو ایک مرتبہ پھر انصاف انکی رہلیز پر ملے گا اور عوامی خدمات اور تعمیر و ترقی کے نئے باب کا آغاز ہوگا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں