136

چیئرمین ثمر فاؤنڈیشن کا نیلم کٹن مدرسہ تعلیم القران کی عمارت جلنے پر اظہار افسوس

چیئرمین ثمر فاؤنڈیشن کا نیلم کٹن مدرسہ تعلیم القران کی عمارت جلنے پر اظہار افسوس

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری نے گزشتہ روز نیلم کے علاقے کٹن میں مدرسہ تعلیم القران میں آتشزدگی پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے اور اس واقعے پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئے








اہلیان کٹن اور مدرسہ متظمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ افسوس ناک واقعے پر دلی صدمہ ہوا ہے انشاء اللہ ثمر فاونڈیشن کے پلیٹ فارم سے بھرہور تعاون کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ ہم مشن ہے




کہ ہم آنے والی نسلوں کو دینی و دنیاوی تعلیم سے آرستہ کریں اور اللہ کی رضا کہ لیے ہم اس علاقے کی عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ سے بھرپور تعاون کریں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں