376

اعوان برادری اور تمام پاکستانی اپنے اس عظیم ملک کو مستحکم اور مظبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں،حافظ معین احمد اعوان

اعوان برادری اور تمام پاکستانی اپنے اس عظیم ملک کو مستحکم اور مظبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں،حافظ معین احمد اعوان

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )اعوان برادری اور تمام پاکستانی اپنے اس عظیم ملک کو مستحکم اور مظبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں پاکستان بنانے میں ہمارے آباو آجداد کا خون شامل ہے

حافظ معین احمد اعوان صدر تنظیم الااعوان یوتھ پاکستان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بنیاد دو قومی نظریے کی بنیاد پر رکھی گئی

قائد اعظم محمد علی جناح اور اپنے آباو اجداد کی وطن عزیز کے لیے بےمثال قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں