145

ثمر سراج چوہدری تین روزہ آزاد کشمیر مکمل کرنے کے بعد کراچی روانہ ہوگے

ثمر سراج چوہدری تین روزہ آزاد کشمیر مکمل کرنے کے بعد کراچی روانہ ہوگے

اسلام آباد ( فائزہ شاہ کاظمی )گزشتہ روز وادی نیلم کا دورہ کیا بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کی نمازے جنازہ میں شرکت کی لوایقین سے اظہار یکجہتی کی بھارتی جاریت کی شدید مذمت
کیچئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری تین روزہ دورہ آزاد کشمیر اختتام کر کے کراچی روانہ ہوگے دورہ کے دوران مظفرآباد میں آزاد کشمیر یونیورسٹی آف جموں کشمیر کے کانووکیشن میں شرکت کی

خبیب فاونڈیشن کالج کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جب کہ ثمر ہاوس مظفرآباد میں آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے سیاسی و سماجی افراد اور ساحلین سے بھی ملاقاتیں کی

جب کہ مظفرآباد اور اس کے ملعقہ علاقوں میں فاتحہ خوانی کے لیے بھی گے دورہ کے دوران شدید فائرنگ اور بھارتی گولہ باری کے باوجود وادی نیلم کا دورہ کیا اور انڈین فائرنگ سے شہید ہونے والے افراد کی نمازئے جنازہ میں شرکت کی اور متاثرین سے مکمل اظہار یکجہتی کی اور بھارت اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی

انہوں نے کہا بھارت طاقت اور جبر کے زریعے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہا ہے اگر دشمن نے جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو آزاد کشمیر کو ہندوستانی فوجیوں کا قبرستان بنا دیا جائے گا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں