113

سابق صدر پاکستان اور آرمی چیف سید پرویز مشرف کے خلاف یکطرفہ عدالتی فیصلے پر مانسہرہ احتجاجی مظاہرہ

سابق صدر پاکستان اور آرمی چیف سید پرویز مشرف کے خلاف یکطرفہ عدالتی فیصلے پر مانسہرہ احتجاجی مظاہرہ

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)سابق صدر پاکستان اور آرمی چیف سید پرویز مشرف کے خلاف یکطرفہ عدالتی فیصلے پر مانسہرہ ٹائون شپ کے مقام پر تحریک انقلاب اور دیگر تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں