129

ایبٹ أباد علاقہ مجسٹریٹ فرمان اللہ جے ایم تھری کا تھانہ سٹی کا دورہ

ایبٹ أباد علاقہ مجسٹریٹ فرمان اللہ جے ایم تھری کا تھانہ سٹی کا دورہ

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد علاقہ مجسٹریٹ فرمان اللہ جے ایم تھری کا تھانہ سٹی کا دورہ بھاری مقدارمیں منشیات تلف کردی پولیس کی کارگردگی کوبھی سہرایا منشیات کے خاتمے کےلیےپولیس نے سرجوڑتوڑکوشیشیں کرنی ہوں گی تفصيلات کے مطابق گزشتہ روز جی ایم تھری علاقہ مجسٹریٹ فرمان اللہ نے تھانہ سٹی کا تفصیلی وزٹ کیا وزٹ کے دوران انہوں نے پولیس کی جانب سے پکڑی گٸ بھاری مقدارمیں منشیات کوتلف کردیا ایس ایچ اوسٹی کیڈٹ نوازکی کوششوں کوسہرایا




اس موقع پر صحافيوں سے گفتگوکرتے ہوۓ جی ایم تھری علاقہ مجسٹریٹ عرفان اللہ نے کہا کہ منشیات کے خاتمے کے لیے پولیس اپنی کارواٸیاں جاری رکھے منشیات جیسی لعنت سے معاشرےکوپاک کرناہوگا منشیات سے نوجوان نسل تباہی کے دہانے پرپہنچ رہی ہے اسکو ہم نے بچانا ہوگاانہوں نے وزٹ کے دوران تھانہ کے مال خانے کی بھی چیکنگ کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں