123

ایبٹ أباد تھانہ کینٹ کی حدود فوارہ چوک کے قریب نجی ہاسٹل میں سلنڈرپھٹنے سے تین افراد شدید زخمی

ایبٹ أباد تھانہ کینٹ کی حدود فوارہ چوک کے قریب نجی ہاسٹل میں سلنڈرپھٹنے سے تین افراد شدید زخمی

ایبٹ أباد(فرح ستی سٹی رپورٹر ایبٹ أباد)ایبٹ أباد تھانہ کینٹ کی حدود فوارہ چوک کے قریب نجی ہاسٹل میں سلنڈرپھٹنے سے تین افراد شدید زخمی سلنڈر کا دھماکہ ہوتا ہی أگ لگ گئی جسکے باعث چارکمرے جل کر خاکتسر ہوگئ




اس ضمن میں رسیکیوزرائع نے بتایا کہ فوارہ چوک کے قریب نجی ہاسٹل کے فسٹ فلور پرنامعلوم وجوہات کی بنا اچانک آ گ بھڑک اٹھی جس نے پورے چار کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جسکی اطلاع ریسکیو 1122ابیٹ آباد کو ملی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئ




اور امدادی سرگرمیاں شروع کر دی جسکے نتیجے میں تین افراد صابر شبیر شاہ اور عثمان شدید جھلس گئے جن کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جن کا تعلق کوہستان سے ہے اور دونوں طالبعلم ہیں۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں