147

ختم نبوت چوک مانسہرہ میں یکجہتی کشمیر ریلی ورلڈ ہیومین رائٹس ڈے کے حوالے سے تحریک انقلاب کے زیر انتظام کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیئے مظاہرہ

ختم نبوت چوک مانسہرہ میں یکجہتی کشمیر ریلی ورلڈ ہیومین رائٹس ڈے کے حوالے سے تحریک انقلاب کے زیر انتظام کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیئے مظاہرہ

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ختم نبوت چوک مانسہرہ میں یکجہتی کشمیر ریلی ورلڈ ہیومین رائٹس ڈے کے حوالے سے تحریک انقلاب کے زیر انتظام کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیئے مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی جس سےچئیرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ سیدمصدق حسین شاہ وائس چئیرمین یوتھ MPA سیدشبیرحسین شاہ




اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ مس سندس عادل دلاور خان سابق صدر انجمن تاجران حاجی حنیف سپیکریوتھ اسمبلی قاضی طیب تنولی سعیدخان تنولی ینگ سول سوسائٹی محمدرفیق اعوان اور سلیم قریشی اور دیگر نے خطاب کیا شرکاء نے عالمی طاقتوں سے کشمیری عوام کی آزادی کے لیئے اپنا کردار ادا کرنے اور انڈین دہشت گردی کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں