136

تورغر گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نیوکلے حسن زئی میں کرپشن کے خلاف بچوں کا واک بچوں نے کرپشن کے خلاف پلے کارڈ اٹھائے

تورغر گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نیوکلے حسن زئی میں کرپشن کے خلاف بچوں کا واک بچوں نے کرپشن کے خلاف پلے کارڈ اٹھائے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر) تورغر گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نیوکلے حسن زئی میں کرپشن کے خلاف بچوں کا واک بچوں نے کرپشن کے خلاف واک کرتے ہوئے پلے کارڈ اٹھائیں ہوں تھے








اور پلے کارڈ پر انہوں نے کرپشن کو ناسور قرار ہے اور دیگر کرپشن کے خلاف نعرے درج تھے واک سے اساتذہ نے خطاب کرتے ہوئے

کہا کہ کرپشن ایک ناسور ہے اور ملک سے کرپشن کو ختم۔کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ہمیں بھی اپنے ملک سے کرپشن کے خاتمے کیلئے آواز اٹھانا ہے جب تک ہمارے ملک میں۔کرپشن ہے اس وقت تک ہمارا ملک ترقی نہیں کرسکتا ہے کرپشن کی وجہ ہمارے ملک دیوالیا ہوا ہے اگر کرپشن نہیں ہوتا




تو آج ہمارا ملک سب سے آگے ہوتا مگر بدقسمتی سے ہمارا ملک کرپشن کے زد میں ایا اور کرپشن ترقی کی راہ پر رکاوٹ بنا ہوا ہے ہم سب کو مل کر اپنے پیارے ملک کو کرپشن سے پاک کرینگے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں