163

ملک اللہ دتہ اعوان آف پنڈ سنگریال نے اسحاق عباسی کے گھر آکر تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی

ملک اللہ دتہ اعوان آف پنڈ سنگریال نے اسحاق عباسی کے گھر آکر تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی

اسلام آباد ( اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر )ملک اللہ دتہ اعوان آف پنڈ سنگریال نے اسحاق عباسی کے گھر آکر تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی.اس موقع پر انہوں نے کہا کہ زندگی موت کی امانت ہے آخر ایک دن ہر شخص نے اللہ تعالی کے ہاں واپس لوٹنا ہے. ملک اللہ دتہ اعوان کا کہنا تھا کہ ہر انسان کو موت کی تیاری رکھنی چاہئے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں