117

چئیرمین یوسی 48 سرائے خربوزہ غضنفر خان کی اسحاق عباسی سے اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد

چئیرمین یوسی 48 سرائے خربوزہ غضنفر خان کی اسحاق عباسی سے اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد

اسلام آباد ( اظہر حسین قاضی سٹی رپورٹر )چئیرمین یوسی 48 سرائے خربوزہ غضنفر خان کی اسحاق عباسی سے اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر آمد,تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی. اس موقع پر انکا کہنا تھا




کہ بزرگوں کی خاندان میں موجودگی باعث برکت ہوتی ہے. مائیں دعاوں کا خزینہ ہوتی ہیں انکا دنیا سے چلے جانا انتہائی دکھ کا سبب ہوتا ہے.اس ہے.اس موقع پر اسحاق عباسی اور انکی برادری نے انکا شکریہ ادا کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں