175

یو ین پی انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے بھی ایسے ہی الفاظ میں جینوارائے کی گلوکاری کو سراہا

یو ین پی انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے بھی ایسے ہی الفاظ میں جینوارائے کی گلوکاری کو سراہا

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)کولکتہ معروف بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ مس جینوارائے کے لئے یٹر مقصود انجم کمبوہ اور دیگر سٹاف ممبران نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ جینوارائے پر ہردل عزیز گلوکارہ بن چکی ہیں اور مستقبل کی پر کشش اداکارہ اور گلوکارہ کہلائیں گی ۔







یو ین پی انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر بی اے خرم نے بھی ایسے ہی الفاظ میں جینوارائے کی گلوکاری کو سراہا ہے اعوامی مطالبہ پر کولکتہ میں ©مہندی حسن شو منعقد کیا گیا




جس میں منسٹر جاوید خاں چیف گیسٹ کے ہاتھوں سے جینوا رائے کو مہندی حسن ایوارڈ دیا گیا اس تقریب میں جینوارائے کے ہزاروں پر ستاروں نے شرکت کی اور ایوارڈ ملنے پر پورا ہال تالیوں کی گونج سے لرز اٹھا ۔




اس شو میں دینا کے کئی ایک ممالک کے اداروں اور گلوکاروں نے بھی شرکت کی اس موقع پر پاکستان کے اون لائن اخبار کے چیف ایڈور انہیں ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں