133

ایبٹ آباد پریس کلب کے سابق صدر شاہد چوہدری پی ایف یو جے کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش

ایبٹ آباد پریس کلب کے سابق صدر شاہد چوہدری پی ایف یو جے کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر) ہم تناول بیورو آفس روزنامہ محاسب تناول پریس کلب ویونین آف جرنلسٹس رجسٹرڈ لساں نواب کیطرف سے پاکستان کی صحافت کے مایہ ناز تجربہ کارصحافی ایبٹ آباد پریس کلب کے سابق صدر شاہد چوہدری صاحب کو PFUJکے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل منتخب




ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ہمیں بھر پور یقین ہیکہ شاہد چوہدری صاحب اپنی پروفیشنل روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہزارہ ڈویزن کی صحافی برادری کی فلاح کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے




اورخصوصا دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں مجاھدانہ کردار ادا کرنے والی صحافی برادری کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے اس موقع پر تناول پریس کلب کی کابینہ نے ایبٹ آباد پریس کلب ویونین آف جرنلسٹس کو خصو صی طور پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے اور تمام صحافی برادری کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں