161

تناول ویلفئیر آرگنائزیشن کے عہداران کے ہمراہ تربیلہ جھیل کنارے لائف جیکٹس تقسیم کرتے ہوۓ

تناول ویلفئیر آرگنائزیشن کے عہداران کے ہمراہ تربیلہ جھیل کنارے لائف جیکٹس تقسیم کرتے ہوۓ

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)تناول ویلفئیر آرگنائزیشن کے عہداران کے ہمراہ تربیلہ جھیل کنارے لائف جیکٹس تقسیم کرتے ہوۓ.





عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شاندار فلاحی اقدامات اٹھانے پر تناول ویلفئیر آرگنائزیشن کے چئیرمین حاجی شکیل احمد تنولی صدر محمد اسلم خان تنولی حاجی خواج محمد سمیت دیگر جملہ ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں