123

مروٹ پٹرولنگ پوسٹ کے ملازمان دوران گشت سکول کے بچوں کو روڑ کراس کرنے کے بارے بریفنگ

مروٹ پٹرولنگ پوسٹ کے ملازمان دوران گشت سکول کے بچوں کو روڑ کراس کرنے کے بارے بریفنگ

مہمند(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)مروٹ پٹرولنگ پوسٹ 340 مروٹ انچارج پوسٹ معہ ملازمان دوران گشت سکول کے بچوں کو روڑ کراس کرنے کے بارے بریفنگ دیتے ہوئے اور بچوں کو خود روڑ کراس کروایااور بچوں کو ہدایت ہوئی کہ روڑ کے دائیں بائیں دیکھ کر روڑ کراس کریں




تاکہ کسی بھی ناخوشگوار حادثے سے بچا جا سکے اور والدین اور سکول انتظامیہ سے گزارش ہیکہ اپنے بچوں کو بریفنگ دیتے رہا کریں کیونکہتوجہ تحفظ اور پیار پنجاب ہائیوے پٹرول کا شعار




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں