131

فاٹا معدنیات پر عرصہ دراز سے گینے چنے غنڈہ گرد ٹولہ نے قبضہ کر رکھا ہیں ملک کشمیر خان صافی

فاٹا معدنیات پر عرصہ دراز سے گینے چنے غنڈہ گرد ٹولہ نے قبضہ کر رکھا ہیں ملک کشمیر خان صافی

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند۔صوبائی حکومت کے منرل مائن سرکاری پراپرٹی ایکٹ کے خیر مقدم کرتے ہیں۔گزشتہ ادوار میں فاٹا معدنیات سے مخصوص ٹولہ نےفائدہ اٹھایا ہیں۔




اب ان کا ثمرہ عام ہوگا۔حکومت عریب عوام کے اربوں مالیت کے معدنیات ہڑپ کرنے والے غنڈوں سے حقوق واگزار کرائیں۔




ملک کشمیر خان صافی۔تحصیل صافی سے تعلق رکھنےوالے ملک کشمیر نے اخباری نمائندوں کو انٹرویو دیتے ہوۓ کہا ہے۔کہ فاٹا معدنیات پر عرصہ دراز سے گینے چنے غنڈہ گرد ٹولہ نے قبضہ کر رکھا ہیں




۔جس نے عریب عوام کے حقوق مال عنیمت کے طرح ہڑپ کر رکھا ہے۔اور عریب عوام کو بزور بندوق دبا کر قومی حقوق کو عصب کر رکھا ہے۔قبائلی اضلاع قیمتی معدنیات سے مالامال ہیں۔جن کے صحیح استعمال سے تمام صوبہ اور خاص کر قبائلی اضلاع کی تقدیر بدل سکتے ہیں




۔قبائلی اضلاع کے عریب عوام صوبائی حکومت کے منرل مائن سرکاری پراپرٹی قرار دینے کا خیر مقدم کرتےہیں۔جس سے حقوق سے محروم عریب عوام کو فائدہ ہوگا ۔مگر مفادپرست ٹولہ مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں۔مگر اپنے ارادوں میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہونگے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں