165

ایبٹ آبادڈی پی او جاوید اقبال وزیر نے، ایبٹ آباد پولیس کے جوانوں میں سرٹفکیٹ اور ریوارڈ تقسیم

ایبٹ آبادڈی پی او جاوید اقبال وزیر نے، ایبٹ آباد پولیس کے جوانوں میں سرٹفکیٹ اور ریوارڈ تقسیم

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف) ایبٹ آبادڈی پی او جاوید اقبال وزیر نے، ایبٹ آباد پولیس کے جوانوں میں سرٹفکیٹ اور ریوارڈ تقسیم کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او ایبٹ آباد جاوید اقبال وزیر نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران اور جوانوں میں سرٹفکیٹ اور ریوارڈ تقسیم کیے




اس موقع پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آئی ایچ سی سردار میرافگن، آئی سی سردار توفیل ، آئی ایچ سی مظہر خان ،آئی ایچ سی امجد خان ، ایچ سی ملک حماس ، ایچ سی سردار کلیم ،سمیت دیگر جوانوں میں ایف سی نسیم گل ، ایف سی خان گل ، ایف سی عبدالرشید ، ایف سی جمشید ،




ایف سی کاشف شاہ ، ایف سی عرفان شاہ ، ایف سی سہراب خان شامل تھے ۔ آئی ایچ سی میر افگن کی قیادت میں اس ٹیم نے ضلع ایبٹ آباد میں گزشتہ عرصہ کے دوران ڈکیتیوں میں مطلوب انتہائی اہم گینگ کی گرفتاری




میں اہم کردار ادا کیا تھا اس موقع پر ڈی پی او ایبٹ آباد جاوید اقبال وزیر نے تمام افسران اور جوانوں کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسی طرح جانفشانی سے کام جاری رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کے کا قلع قمع کرنے میں تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی ہدایات دی ہیں ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں