140

ایبٹ أباداے ایس پی میرپور سرکل اویس شفیق کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں

ایبٹ أباداے ایس پی میرپور سرکل اویس شفیق کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباداے ایس پی میرپور سرکل اویس شفیق کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں منشیات فروشوں اورانکے سہولت کاروں کو ضلع بدر ہونے پر مجبورکروں گا علاقے کوامن کاگہوارہ بناوں گا عوام منشیات کےخاتمے کے لیے پولیس سے تعاون کریں




ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز اے ایس پی میرپورسرکل اویس شفیق نے خصوصی روزنامہ شمال کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسراورانکے ہمراہ نوجوان صحافی ملک عاطف سےکیا انہوں نے کہا




کہ عوام کوتحفظ فراہم کرناپولیس کی اہم زمہ داری ہے جس کونبھانے کے لیے ہم دن رات کوشاں ہیں مظلوم کو ہرحال میں انصاف دلائں گا میرپور کی حدودکومنشیات جیسی لعنت سے پاک کروں گاانہوں نے کہا




کہ گزشتہ روز بھی مخبرکی اطلاع پر چھاپہ مارکرمنشیات فروشوں کوپکڑکرانکے قبضے سے أئس اور شراب برأمدکرکے انکے خلاف مقدمات درج کیے ہیں عوام پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کرواہیں ہم جلدہی جرائم پیشہ افراد کونکیل ڈال کرقانون کے کٹہرے میں لاہیں گے ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں