160

وزیراعظم موجودہ عمران خان ھزارہ ایکسپریس وے کا افتتاح کیا

وزیراعظم موجودہ عمران خان ھزارہ ایکسپریس وے کا افتتاح کیا

ایبٹ آباد (فرح ستی سٹی رپورٹر )ھزارہ ایکسپریس وے کا افتتاح آج وزیراعظم موجودہ عمران خان کریں گے ۔گزشتہ روز ایکسپریس وے کی تیاریوں کے سلسلے میں فل ڈریس ڈریس ایل کی گئی ۔




جس میں ضلع آباد کی انتظامیہ علی الصبح ہی افتتاح کی جگہ ضلع ایبٹ آباد ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزاد اقبال ،ایم ایس ڈاکٹر عقیل بنگش ،نعمان جہانگیر وغیرہ ،جبکہ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن سے ٹی ایم او سید وقاص شاہ بمہ حملہ ،ڈبل ون ڈبل ٹو کی گاڑیاں بمع انتظامیہ ،




پولیس انتظامیہ میں ڈی ایس پی ٹریفک میڈم نوشاد گیلانی ،ڈی ایس پی حویلیاں شمریز خان ،الیٹ انچارج پولیس خان زیب اے ایس آئی ،ایس ایچ او ناڑا امجد سالار ایس ایچ او ویلیاں سردار رفیق ایس ایچ او لورا عبدالرشید بما نفری موقع پر موجود تھے ۔جبکہ ضلعی انتظامیہ کے آفیسر اے سی




احسان احسن بھی موجود تھے ۔دیگر انتظامیہ تین عدد بنائے گئے ہیلی کاپٹر کا معائنہ کیا ۔اور تمام اداروں کی دن رات کاوشوں پر اطمینان کا اظہار کیا آج سے ایکسپریس وےسے ضلع ایبٹ آباد اور مانسہرہ کی عوام کا درینہ خواب شرمندہ تعبیر ہوگیا







اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں