180

خیبرپُختونخواہ ضلع سوات میں ایف سی کی پہلی خاتون افسر تعینات

خیبرپُختونخواہ ضلع سوات میں ایف سی کی پہلی خاتون افسر تعینات

مردان (شاہ بابا حبیب عارف بیوروچیف)خیبرپُختونخواہ ضلع سوات میں ایف سی کی پہلی خاتون افسر تعینات

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی حنا منورکو سوات میں فرنٹئیر کانسٹیبلری(ایف سی) کی 114 سالہ تاریخ میں پہلی بارخاتون ضلعی کمانڈنگ آفیسر کی پوزیشن پر تعینات کیا گیا ہے۔





Image may contain: 1 person

باقی دنیا کی طرح پاکستان میں بھی بااختیار خواتین کا مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔پہلی بار ، کسی خاتون کو فرنٹیئر کانسٹیبلری کی کمانڈنگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔حنا منور کا سوات میں تعیناتی کے بعد کہنا ہے




کہ ان کے لیے فخر کی بات ہے کہ ان کی تعیناتی ایف سی سوات میں ہوئی ہے۔ وہ سوات میں ایف سی فورس میں اقدامات کریں گی جس سے فورس کا مورال بلند ہوگا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں