142

تحصیل حلیمزئی کمالی بوشہ خیل کا نوجوان سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

تحصیل حلیمزئی کمالی بوشہ خیل کا نوجوان سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر)مہمند تحصیل حلیمزئی کمالی بوشہ خیل کا نوجوان سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق۔ نوجوان کی میت سعودی عرب سے پاکستان پہنچ گیا۔ مرحوم کا نماز جنازہ جمعہ کے روز صبح 9بجے ادا کی جائیگی۔ نوجوان کی میت پہنچنے پر گھر میں گہرام مچ گیا




۔تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کمالی بوشہ خیل میں تعلق رکھنے والا نوجوان توحید ولد بختیار سعودی عرب میں گزشتہ روز ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا تھا۔

نوجوان کی میت سعودی عرب سے اپنے علاقے منتقل کر دیا گیا۔ نوجوان کی میت پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعہ صبح 9 بجے اپنے آبائی قبرستان میں ادا کی جائیگی۔ مرحوم گزشتہ ماہ رمضان میں محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب گیا تھا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں