134

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااسشتعال گولہ باری

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااسشتعال گولہ باری

مظفرآباد آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ مظفرآباد)کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااسشتعال گولہ باری بھارتی گولہ باری سے چڑیکوٹ سماہنی سیکٹر میں پاک فوج کا جوان نعمت ولی شہید ہو گیا

جبکہ چڑیکوٹ سیکٹر میں بھارتی فائرنگ سے صباء طارق دختر محمد طارق گاؤں سیڑھیاں۔ عمر 15 سال پروین اختر زوجہ محمد طارق گاؤں سیڑھیاں عمر 50 سال زخمی ہو گئیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں