304

مظفرگڑھ، تلاش گمشدہ،زرینہ بی بی دختر رسول بخش قوم بھٹی

مظفرگڑھ، تلاش گمشدہ،زرینہ بی بی دختر رسول بخش قوم بھٹی

مظفرگڑھ (میاں خالد ندیم بھٹی بیوروچیف)مظفرگڑھ، تلاش گمشدہ،زرینہ بی بی دختر رسول بخش قوم بھٹی بعمر 10/11 سال سکنہ بی بی پور چھجڑہ تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ، 25 اکتوبر سے تھانہ شہر سلطان کے علاقے

سے لاپتہ ہے، جسکا ذہنی توازن درست ہے اور گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کرتی رہی ہے، اس کے بارے میں اطلاع دینے والے کو مظفرگڑھ پولیس کیطرف سے ایک لاکھ روپے نقد انعام دیا جائیگا اور نام صیغہ راز میں رکھا جائیگا، اس کی اطلاع درج ذیل نمبروں پر دیں،
03028381111
0669200311




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں