187

راولپنڈی سے راولاکوٹ آزادکشمیر جانے والی کوسٹر اور ٹرک میں پنجاڑ کے مقام پر خوفناک تصادم

راولپنڈی سے راولاکوٹ آزادکشمیر جانے والی کوسٹر اور ٹرک میں پنجاڑ کے مقام پر خوفناک تصادم

باغ آزاد کشمیر(سید ذوالقرنین حیدر گردیزی بیورو چیف )راولپنڈی سے راولاکوٹ آزادکشمیر جانے والی کوسٹر نمبر PE_0022 اور ٹرک میں پنجاڑ کے مقام پر خوفناک تصادم.
حادثہ میں ایک مسافر خاتون جانبحق جبکہ 22 سے زائد افراد معجزانہ طور پر بچ گۓ متعدد زخمی بھی ہیں جبکہ زخمیوں کو کہوٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا. تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا.

جس کے تتیجہ میں کوسٹر اور ایک ڈیمپر ٹرک آپ میں ٹکرا گئے. زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال پنڈی کہوٹہ منتقل کر دیا گیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں