127

آذاد کشمیر میں بھارتی فوج کا لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا معمول بن گی

آذاد کشمیر میں بھارتی فوج کا لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا معمول بن گی

باغ آزاد کشمیر(سید ذوالقرنین حیدر گردیزی بیورو چیف )میں بھارتی فوج کا لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا معمول بن گیا، لائن آف کنٹرول کے نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے موہڑہ کے علاقے نارہ کا رہائشی ریاست حسین نامی نوجوان زخمی ہو گیا ،




زخمی نوجوان کو دھروتی کے علاقے میں بازو پر گولی لگی ہے، عینی شاہدین کے مطابق بھارتی فوج نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہوا ہے، زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نکیال منتقل کر دیا گیا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں