185

بے گناہ اور مظلوم کیساتھ ملکر ظُلم کے خلاف آواز اُٹھانا جہاد ہے

بے گناہ اور مظلوم کیساتھ ملکر ظُلم کے خلاف آواز اُٹھانا جہاد ہے

مردان (شاہ بابا حبیب عارف بیوروچیف)بے گناہ اور مظلوم کیساتھ ملکر ظُلم کے خلاف آواز اُٹھانا جہاد ہےپشاور خیبر پختونخواہ کی مثالی پولیس کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا تھانہ گل بہار کے ایس ایچ او نے بے گناہ اور غریب مزدور کو مار مار کر اس کا ذہنی توازن بگاڑ دیا




گلبہار پولیس والے اب اس کے گھر والوں کو راضی نامہ کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کیساتھ ساتھ دھمکیاں بھی دے رہے ہیں اگر تم نے آئی جی یا ڈی آئی جی سے شکایت کی تو تمہارا حال بھی تمہارے بیٹے کی طرح ہوگا




۔ہم سوشل میڈیا کی توسط سے خیبیرپُختونخواہ کے وزیراعلٰی اور ائی جی پی ڈاکٹرنعیم خان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ متاثرہ مرسلین ولد مستقیم سکنہ گنج پشاور کو انصاف کیساتھ ساتھ تحفظ بھی فراہم کیا ے

اوراس بے گناہ غریب مزدور پر بدترین تشدد کرنے پر تھانہ گلبہار کے ایس ایچ او معطل کرکے ان کے خلاف بھرپور قانونی کاروائی کی جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں