131

ڈی پی او عبد الرشید خان کے حصوصی ہدایت پر آئس اور نشہ اور اشیاء کے حلاف مہم کا اعاز

ڈی پی او عبد الرشید خان کے حصوصی ہدایت پر آئس اور نشہ اور اشیاء کے حلاف مہم کا اعاز

ضلع مہمند (افضل صافی سٹی رپورٹر )ڈی پی او عبد الرشید خان کے حصوصی ہدایت پر آئس اور نشہ اور اشیاء کے حلاف مہم کا اعاز۔کسی بھی ملوث افراد کے ساتھ رعایت نہیں کی جاگی۔ سی ڈی پی او لوئر مہمند دلفراز حان کو لوئر مہمند میں بھرپور کارروائی کے احکامات جاری۔




تفصیلات کے مطابق آئس ہیروئن اور نشہ اور اشیاء کے حلاف نے سی ڈی پی او دلفراز خان کے سربراہی میں لوئر مہمند میں اہم ٹھکانوں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں آج آڈیشنل ایس یچ او عزاز حان ۔si مقصد خان نے ڈی پی او مہمند کی احکامات پر لویر مہمند میں آیس ڈیلرز۔ چرس ڈیلرز کے خلاف چھاپے شروع کی ہے ۔s d p o دلفراز نےمیڈیا کو بتایا




کہ لوئر مہمند میں آئس چرس ڈیلر کے ساتھ کوئ رعایت برتی جائگی لوئر مہمند میں کاروایی کے دوران۔زاہد ۔(عرف)( مار ۔۔ جو علاقے کے نوجوانو کو ۔آیس سپلای کرتا ہے۔ سیار کادو کور جبہ میں چرس فروخت کر تا ہے اور ۔محمد علی ۔جو میچنے میں آئس کا مکروہ دھندا کر رہا ہے ان سب کو اسلحہ ائس اور چرس سمیت گرفتار کرکے سی۔این۔ایس۔اے اور AA 15 کی تحت مقدمات درج کئے جارہے ہیں




آئس ڈیلرز کو ایک ایک کو پکڑ کر علاقے کو اس ناسور سے پاک کرکے دکھاےگے ۔آخر میں s d p o دلفراز نے عوام سے تعاون کا اپیل کرنے کے ساتھ ساتھ نوجوانان۔حامداللہ حلیمزی ۔ساوید جان ۔سدام گل تراکزی ۔مدثر کاشکریہ ادا کرتا ہو۔ جو ہمارے ساتھ آگاہی مہم میں بھر پور تعاون کررہے ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں