133

غلنئ جرگہ ہال میں کہلی کچہری کا انعقاد

غلنئ جرگہ ہال میں کہلی کچہری کا انعقاد

ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر )غلنئ جرگہ ہال میں کہلی کچہری کا انعقاد۔علاقے کے عوام اورتمام محکموں کے نمائند گان سمیت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سیف اسلام نے شرکت کی ۔کہلی کچہری میں عوام نے مسائل کے ڈھیر لگا دیں




۔ عوامی شکایات میں بجلی سرپرست رہا۔اس کے علاوہ ٹریفک مسئلہ اور روڈ ایکسیڈنٹ،اور ماربل ٹرکوں کے اوورلوڈنگ بھی زیر بحث رہا۔جبکہ علاقے میں آئس نشے کے بڑھتی ہوے حالات اور انتظامیہ کے خاموشی شدید تنقید کانشانہ رہا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں