73

ترنول کے علاقہ فتح جنگ روڈ سے نامعلوم شخص کی بوری بندنعش برآمد

ترنول کے علاقہ فتح جنگ روڈ سے نامعلوم شخص کی بوری بندنعش برآمد

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول کے علاقہ فتح جنگ روڈ سے نامعلوم شخص کی بوری بندنعش برآمد.تفصیلات کے مطابق ترنول فتح جنگ روڈ پر مرچاں سٹاپ کے قریب ایک خالی پلاٹ سے




ایک نوجوان کی بوری بند تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی ہے. نوجوان کو تشدد کر کے قتل کیا گیا. پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسمارٹم کیلئے پمز بھجوا دی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں