141

جرم بولتا ہے ۔ڈی پی او بہاولنگر غریبوں کا مسیحامحمد انور کھیتران کے حکم پر ہارون آباد بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ

جرم بولتا ہے ۔ڈی پی او بہاولنگر غریبوں کا مسیحامحمد انور کھیتران کے حکم پر ہارون آباد بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) جرم بولتا ہے ۔ڈی پی او بہاولنگر غریبوں کا مسیحامحمد انور کھیتران صاحب کے حکم پر ہارون آباد پولیس کا نام نہاد چوہدری سلیم نواز نمبردار 185 سیون آر کے گھر ایس ایچ اوہارون آباد چوہدری ندیم اقبال کی سربراہی میں ایلیٹ فورس سمیت




بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ 4 بچوں سمیت میاں بیوی جن سے نام نہاد چوہدری 12 سال سے زبردستی مشقت کروا رہے تھے کو ملزمان سے باز یاب کروا لیا اہل علاقہ کا غریبوں کے مسیحا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد انور کھیتران صاحب کو خراج تحسین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں