211

یکجہتی کشمیر ریلی ڈگری کالج فورٹ عباس کے زیرِ اہتمام ڈگری کالج سے چوک فوارہ تک نکالی گئی

یکجہتی کشمیر ریلی ڈگری کالج فورٹ عباس کے زیرِ اہتمام ڈگری کالج سے چوک فوارہ تک نکالی گئی

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)یکجہتی کشمیر ریلی ڈگری کالج فورٹ عباس کے زیرِ اہتمام ڈگری کالج سے چوک فوارہ تک نکالی گئی ۔ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے فیصلہ کن کردار کا وقت آ پہنچا یے ڈگری کالج فورٹ عباس پروفیسر محمد اشرف صاحب




بھارت فلسطین کی طرح کشمیر میں بھی نسل کشی کرنا چاہتا ہے ۔عالمی برادری مظلوم کشمیریو ں کے لیے آواز اٹھائی ۔ ڈگری کالج پروفیسر مزمل خاں وزیری صاحب نے اپنے بیان میں کہا کہ ۔




آرٹیکل 370 کا خاتمہ بھارت کے لیے زہرِ قاتل اور موت کا باعث بنے گا ۔ مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج کا قبرستان بن کر رہے گا ۔مودی نے جنگ مسلط کی تو بھارت کو راکھ کا ڈھیر بنا دیں گے ۔

اقوامِ متحدہ بھارت کو دہشت گرد ریاست قرار دے ۔ کشمیر کو کبھی فلسطین نہیں بننے دیں گے ریلی کے شرکإ نے کمیٹی چوک میں سخت دھوپ میں ننگھے پائں کھڑے ہو کر کشمیر سے یکجہتی کا ثبوت دیا ۔۔




ریلی میں طلبإ انجمن تاجران صحافی برادران اور انجمن طلبإ اسلام فورٹ عباس کے ذمہ داران ناظم ڈگری کالج خضر حیات بلوچ ۔سٹی ناظم کھچی والا سردار فیضان جٹ امین انجمن محسن چشتی ۔




اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔محسن چشتی نے کہا کہ مودی کا دماغ مذمت سے نہیں ۔ مرمت سے درست ہو گا ۔ریلی میں کشمیر کی آزادی تک ۔ انڈیا کی بربادی تک ۔ جنگ رہے گی ۔ جنگ رہے گی ۔مودی کتا ۔ ہائے ہائے کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائی گئ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں