205

سرائے خربوزہ یوسی 48 کی سیاسی وسماجی شخصیت کرم خان فریضہ حج کی ادائیگی وطن واپس

سرائے خربوزہ یوسی 48 کی سیاسی وسماجی شخصیت کرم خان فریضہ حج کی ادائیگی وطن واپس

اسلام آباد( اسحاق عباسی چیف رپورٹر )سرائے خربوزہ یوسی 48 کی سیاسی وسماجی شخصیت کرم خان فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد آج رات 2 بجے وطن واپس پہنچے گے.




نیواسلام آباد ائیر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا.استقبال میں انکے عزیز واقارب,سیاسی جماعتوں کے کارکنان اور دیگر لوگ شامل ہونگے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں