345

ایبٹ أباد تھانہ نواں شہرایس ایچ او طارق خان کا سماج عناصرکے خلاف بھرپورکریک ڈاون

ایبٹ أباد تھانہ نواں شہرایس ایچ او طارق خان کا سماج عناصرکے خلاف بھرپورکریک ڈاون

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد تھانہ نواں شہرایس ایچ او طارق خان کا سماج عناصرکے خلاف بھرپورکریک ڈاون موٹرسائیکل چوری کیس میں ملوث ملزم شیرخان ولدعبدالغفور چوری شدہ موٹرسائیکل سمیت گرفتار جعلی کرنسی کی ترسیل کرتے ہوئے ملزم سعیداللہ بھاری رقم سمیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا





ایس ایچ او طارق خان نے دوران گشت ملزم سے نوسوگرام ہیرون برأمدکرکے منشیات کامقدمہ درج کردیا اس ضمن میں گزشتہ روز ایس ایچ او نواں شہر طارق خان نے آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر کوبتایاکہ ڈی پی او عباس مجید مروت کی خصوصی




ہدایات پرجرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپورکارواہیوں کا أغاز کردیاہے انہوں نے کہاکہ منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور گرینڈ أپریشن کیا جائےگا منشیات فروشوں اور انکے سہولت کاروں کو نواں شہرکی حدود میں نہیں چھوڑا جائے گا جبکہ ڈکیتوں کے خلاف بھی کاروائیاں جاری ہے کسی کوبھی علاقے کا امن دائے پر لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جرائم پیشہ افراد کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں