155

نکیال ،لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹر کے سرحدی گاوں بالاکوٹ میں خاتون شہید جبکہ اندروٹھ دریاڑی میں بھارتی گولہ باری سے4خواتین زخمی

نکیال ،لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹر کے سرحدی گاوں بالاکوٹ میں خاتون شہید جبکہ اندروٹھ دریاڑی میں بھارتی گولہ باری سے4خواتین زخمی

اسلام آباد (بنارس راجپوت )نکیال ،لائن آف کنٹرول نکیال سیکٹر کے سرحدی گاوں بالاکوٹ میں خاتون شہید جبکہ اندروٹھ دریاڑی میں بھارتی گولہ باری سے4خواتین زخمی




زخمیوں میں نازیہ بی بی زوجہ کعل حسین عمر 36سال
گُل یاسمین زوجہ محمد اسمعیل ساکن دریاڑی عمر59سال
شاہ بیگم زوجہ لعل حسین عمر 70 سال




اور شمائلہ دختر محمد اسمعیل عمر 21سال زخمی ہو گئی۔ایک شدید زخمی خاتون کو کوٹلی ریفر کر دیا گیا۔
جبکہ جس گھر میں خواتین زخمی ہوئیں ہیں وہاں 2بھینسیں اور 2بکریاں بھی گولہ باری سے مر گئی ہیں۔
بالاکوٹ




بالاکوٹ میں فاطمہ دختر فیروز شہید ہو نے کی اطلاع ہے۔ذرائع




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں