124

ایس ایچ او تھانہ گولڑہ اقبال گجر معہ ٹیم کی کارروائی

ایس ایچ او تھانہ گولڑہ اقبال گجر معہ ٹیم کی کارروائی

اسلام آباد ( اسحاق عباسی چیف رپورٹر )ایس ایچ او تھانہ گولڑہ اقبال گجر معہ ٹیم کی کارروائی تھانہ گولڑہ اور رمنا کے علاقوں میں سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ گرفتار. ملزمان میں عبدالحد، ارسلان، وقار اور عدنان شامل ہیں





ملزمان کے قبضہ سے چھینے گئے 8موبائل فون، تین پسٹلزاور تین موٹرسائیکل برآمدملزمان جی ٹین،جی الیون،ایف الیون،ای الیون، ڈی بارہ تھانہ گولڑہ،رمنا اور شالیمار کے علاقوں میں وارداتیں کرتے تھےملزمان اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے پرس و موبائل فون چھینتے تھےملزمان نے سٹریٹ کرائم کی کئی وارداتوں کا انکشاف کیاہےملزمان کے خلاف تھانہ گولڑہ میں سات مقدمات درج ہیں




ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید کی گولڑہ پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے،




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں