201

سیف اللہ خان ڈوگر کو ڈی سی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

سیف اللہ خان ڈوگر کو ڈی سی او راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

راولپنڈی( اسحاق عباسی چیف رپورٹر )پنجاب میں بڑے پیمانے پر بڑی تبدیلیوں کا راج، بیوروکریسی میں بھی اکھاڑ بیچھاڑ .سیکرٹری انڈسٹریز طاہر خورشید کو سیکرٹری مواصلات تعینات کردیا گیا.




سیکرٹری مواصلات شہریار سلطان کو او ایس ڈی کر کہ تبادلہ کردیا گیا.ظفر اقبال کو سیکرٹری انڈسٹریز تعینات کر دیا گیاسیکرٹری تعلیم کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو سیکرٹری جنگلات کا اضافی چارج دیدیا گیا.سیف اللہ خان ڈوگر کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا.ڈی سی راولپنڈی محمد رندھاوا کواو ایس ڈی بنا کر تبادلہ کر دیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں