225

ڈی پی او بہاول نگر محمدانور کھتیران ڈی ایس پی افس فورٹ عباس میں کھلی کچیری کا انعقد

ڈی پی او بہاول نگر محمدانور کھتیران ڈی ایس پی افس فورٹ عباس میں کھلی کچیری کا انعقد

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)ڈی پی او بہاول نگر محمدانور کھتیران ڈی ایس پی افس فورٹ عباس میں کھلی کچیری سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پریس سائلین نے اپنی شکا یات پیش ہیں جن پرانہوں نے موقع پر احکامات جاری کیے اور سب انسپکٹر جما عت علی شاہ معطل اور لائن حاضر کر دیا سنئیر صحافی عبدالحفیظ ضیاء نے ضلع بھر میں محرم الحرام پر بہترین سیکورٹی انتظام کرنے پر مبارک باد دی




۔اور صحافیوں سے ملاقات کی جس میں سینئرصحافی عبدالحفیظ ضیاءصدر پریس کلب وارث علی سندھو حاجی سلیم زاہد محمد افضل بھٹی غریب اللہ غازی جنید اسماعیل راؤ فضل غلام مصطفی تبسم صدر عوامی پریس کلب کھچی والا تنویر ارشد تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں