158

ڈی جی خان کےاے ایس آئی فخر عباس نے دوران ٹریننگ پولیس کالج سہالہ میں فرسٹ ان لإ کی پوزیشن حاصل

ڈی جی خان کےاے ایس آئی فخر عباس نے دوران ٹریننگ پولیس کالج سہالہ میں فرسٹ ان لإ کی پوزیشن حاصل

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)پولیس کالج سہالہ میں فرسٹ ان لإ اور CRIME PREVENTION میں پہلی پوزیشن ڈیرہ غازیخان پولیس کے نام۔محنتی اور ایماندار پولیس ملازمین محکمہ کا فخر ہوتے ہیں۔دوران ٹریننگ پولیس کالج سہالہ میں پہلی پوزیشن لینے والے




ملازمین کو ڈی پی او اسد سرفراز نے سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔ڈی جی خان کےاے ایس آئی فخر عباس نے دوران ٹریننگ پولیس کالج سہالہ میں فرسٹ ان لإ کی پوزیشن حاصل کی




۔ڈی جی خان کے ایک اور اے ایس آئی خان محمد نے CRIME PREVENTION میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی۔ڈی پی او نے انعام دیتے ہوۓ اس امید کا اظہار کیا کہ انشإ اللہ عام آدمی کی خدمت میں بھی ٹاپ پوزیشن حاصل کی جاۓ گی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں