126

ٹریفک پولیس ڈی جی خان کی طرف سے ہیلمٹ کے استعمال بارے ٹریفک واک کا انعقاد۔

ٹریفک پولیس ڈی جی خان کی طرف سے ہیلمٹ کے استعمال بارے ٹریفک واک کا انعقاد۔

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ٹریفک پولیس ڈی جی خان کی طرف سے ہیلمٹ کے استعمال بارے ٹریفک واک کا انعقاد۔بھاری تعداد میں عوام الناس سے ملکر دفتر ٹریفک سے ریلوے پلی تک واک کا انعقاد کیا گیا۔




ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک کی طرف سے عوام الناس کو ہیلمٹ کے استعمال بارے آگاہی دی گی۔ہیلمٹ کا استعمال آپکی اپنی جان کی حفاظت و سلامتی ہے۔ہیلمٹ نہ پہنے کی وجہ سے دوران ایکسیڈنٹ رواں سال 82 سے زائد افراد اب ہم میں نہیں۔ ڈی ایس پی۔




ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانہ کے ساتھ ساتھ سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائےگی۔اچھا شہری ہونے کے ناطے قانون کی پاسداری کرتے ہوئے ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہوں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں